Tehreek Azadi e Hind Aur Muslman ( 2 vols)

PKR1,000.00
In stock
SKU
Tehreek Azadi e Hind Aur Muslman ( 2 vols)

Title:  Tehreek Azadi  e Hind  Aur Muslman ( 2 vols)

نام:تحریک آزادی ہند اور مسلمان  (دو حصے)

Author: Maulana Syed Abul Ala Maudoodi

 Publisher: Islamic Publications

Card  Binding :

Dimensions: 5.5 x 8.5

Pages: 872

Price: 1000

Weight: 1.0 kgs

 

موضوع تفصیل وضاحت

مسلمان اور غلامی … یہ دونوں چیزیں ایک ساتھ جمع نہیںہو سکتیں۔ مسلمان کے لیے یہ ممکن ہی نہیں ہے‘ کہ وہ غلامی کی فضا میں اپنے دین کے تقاضوں کو پورا کر سکے۔ اسلام پر اسی وقت پوری طرح عمل ہو سکتا ہے‘ جب انسان ساری بندشوں کو توڑ کر صرف خدا کا مطیع ہو جائے۔ اسلام غلبہ اور حکمرانی کے لیے آیا ہے، دوسروں کی چاکری اور باطل نظاموںکے تحت جزوی اصلاحات کے لیے نہیں آیا۔اسلام نے مسلمانوںکا مزاج یہ بنایا ہے‘ کہ طاغوت کی حکومت، خواہ، وہ کسی رنگ میں ہو، کھل کر اس کی مخالفت کی جائے، اسے کبھی ٹھندے پیٹوں برداشت نہ کیا جائے‘ اور خدا کی حاکمیّت کو سیاسی حیثیت سے عملاً قائم کرنے اور اس کے قانون کو زندگی کے ہر شعبے میں جاری و ساری کرنے کی کوشش کی جائے، مسلمانوں کی پوری تاریخ میں یہی کشمکش اور کوشش نظر آتی ہے۔

More Information
Language Urdu