قادیانی مسئلہ Qadyani Masla Aur us Ke Mazhabi Wa muashrti Pehlu
Title: Qadyani Masla Aur us Ke Mazhabi Wa muashrti Pehlu
نام:قادیانی مسئلہ اور اُس کے مذہبی و معاشرتی پہلو
Author: Syed Abul Ala Maudoodi
Publisher: Islamic Publications
Paperback:
Dimensions: 5.5 x 8.5
Pages: 328
Price: 320
Weight: 0.4 kg
قادیانی مسئلہ:
*کتاب ”قادیانی مسئلہ“ ایک نایاب تحریر ایک بہترین شاہکار.*
*اِس کتاب میں قادیانیت کے متعلق اُن تمام مضامین اور معلومات کو یکجا شائع کیا جا رہا ہے تاکہ قارئین بیک وقت اِس پُورے مسئلہ سے واقف ہو سکیں۔*
*ہمیں یقین ہے کہ اب اس مجموعہ میں ہر اُس شخص کی کامل تشفی کا سامان ہےجو قادیانیت کے مسلہ کو سمجھنا چاہتا ہے اور اس کے جو دینی، سیاسی، معاشرتی اور قانونی اثرات مرتب ہوتے ہیں ان سے کماحقہ واقفیت حاصل کرنا چاہتا ہے۔
*اِس کتاب میں وہ تمام دلائل جمع کر دیئے گیۓ ہیں جن کی بنا پر ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ قادیانیوں کو مسلمانوں سے الگ ایک اقلیت قرار دیا جاۓ۔ اِس کے ساتھ اُن تمام اعتراضات اور عذرات کا جواب بھی دیا گیا ہے جو اِس مطالبے کے خلاف مختلف حلقوں سے پیش کیے جاتے ہیں۔
اس نایاب تصنیف کی وجہ سے امام العصر مولانا سید ابوالاعلٰی مودودیؒ کو پھانسی کی سزا سنائی گئ تھی۔*
Language | Urdu |
---|