معاشیات اسلام

PKR350.00
In stock
SKU
معاشیات اسلام

Title:  Maashiat-e-Islam

نام:معاشیات اسلام

Author: Syed Abul Ala Maudoodi

Publisher: Islamic Publications

Paperback:

Dimensions: 5.5 x 8.5

Pages: 354

Price: 350

Weight: 0.4  kg

معاشیاتِ اسلام:*

*یہ کتاب 1969 میں شائع ہوئی۔ اِس کتاب میں معاشیات کے موضوعات پر مجدّد سیّد ابوالاعلٰی مودودیؒ کی شائع شدہ تحریرات کو یکجا کیا گیا ہے۔ کتاب کے مرتب خورشید احمد صاحب ہیں۔*

*معاشیاتِ اِسلام کے موضوعات انسان کا معاشی مسٗلہ اور اس کا اِسلامی حل، قُرآن کی معاشی تعلیمات، سرمایہ داری اور اِسلام کا فرق، اِسلامی نظامِ معیشت کے اصول اور مقاصد، مسُلہ سود، اِسلام اور عدلِ اجتماعی، مسائل محنت، انشورنس وغیرہ زیرِ بحث آۓ ہیں۔ اِن موضوعات کی وضاحت میں قُرآن کے ساتھ ساتھ حدیث سے بھر پور استدلال کیا گیا ہے۔ اِس گرانقدر اور بُلند پایہ شاہکار کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ کتاب میں مجدّد سیّد ابوالاعلٰی مودودیؒ نے صحاحِ ستہ کی روایات بیان کی ہیں۔ ”معاشیاتِ اِسلام“ اِسلامی معاشیات کے طالب علموں کیلۓ بے حد مفید ہے۔ اِس تصنیف میں اِسلام کے معاشی نظام میں پاۓ جانے والے اعتدال کو سیّد مودودیؒ نے نہایت خُوبی کے ساتھ اُجاگر کیا ہے۔*

More Information
Language Urdu
a lighthouse