Daroos e Quran
Title: Daroos e Quran
نام:دروس قران
Author: Syed Abul Ala Maudoodi
Publisher: Islamic Publications
Paperback:
Dimensions: 5.5x8.5
Pages: 304
Price: 320
Weight: 0.5 kgs
موضوع تفصیل وضاحت
زیر نظر کتاب مولانا رحمۃ اللہ علیہ کے پندرہ دروسِ قرآن پر مشتمل ہے۔ اگرچہ وہ حیدر آباد دکن اور پھر دارالاسلام میں بھی درسِ قرآن کے ذریعے پیغام ربانی پھیلانے میں مصروف رہے، تاہم اس کتاب کی بنیاد بننے والے سلسلۂ درس کا آغاز ۱۸ستمبر ۱۹۶۳ئ کو مسجد مبارک، عبدالکریم روڈ، لاہور میں ہوا تھا، اور اس سلسلۂ درس کا آخری پروگرام ۷ستمبر ۱۹۶۷ئ کو منعقد ہوا تھا۔یہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل و احسان تھا کہ اُس نے راقم الحروف کو ان دروسِ قرآن و حدیث کو ریکارڈ کرنے کی سعادت عطا فرمائی۔